چینی کمپنی نے باڈی بلڈنگ کے شوقین افراد کےلیے سلیکون باڈی سوٹ متعارف کرادیا ہے۔
چینی کمپنی نے سلیکون باڑی سوٹ مارکیٹ میں متعارف کرائے ہیں جس پہن کر باہر گھوم پھر سکتے ہیں۔
ان سوٹس کی قیمت 88 پاؤنڈ سے شروع ہوتی ہے۔
کراچی میں چاند رات کے موقع پر مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی تعداد 9 ہوگئی، زخمیوں میں بچی اور پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
ایک بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے احتجاج کرنے والوں کو پھانسی دی۔ آبنائے ہرمز ایک خاص مقام پر خود بخود کھل جائے گی۔
پاک فوج کی جانب سے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد، مسلح افواج کے سربراہان نے پاکستانیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
خواتین کے ساتھ بچے اور مرد حضرات بھی تیاریوں کو فائنل ٹچ دینے میں مصروف ہیں
محکمہ موسمیات کے مطابق سکھر، جیکب آباد، لاڑکانہ، حیدرآباد سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر بھی بارش متوقع ہے۔
ناروے اور اوسلو کی مساجد میں عیدالفطر کی نماز کیلئے نمازیوں کی تعداد زیادہ ہونے کے باعث 2 سے 3 دفعہ پڑھائی گئی۔
فرانس بھر میں عیدالفطر کی نماز کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے۔
برطانیہ کے دیگر شہروں کی طرح یہاں گریٹر مانچسٹر اور لنکا شائر میں بھی عیدالفطر بھرپور مذیبی جوش و خروش اور عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی۔
مشرق وسطی میں جاری اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کے دوران برطانوی پائلٹوں اور بندوق بردار اسکواڈ کی جانب سے ابتک 40 سے زائد ایرانی ڈرونز کو تباہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
سعودی عرب سمیت یورپ بھر کی طرح آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں بھی نمازِ عیدالفطر نہایت مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و جذبہ کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
برطانیہ بھر میں عیدالفطر آج نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔
کیماڑی میں ڈاکس کے علاقے میں نامعلوم سمت سے فائر ہونے والی گولی سے بچہ زخمی ہوگیا، لانڈھی داؤد چورنگی کے قریب نامعلوم سمت سے فائر ہونے والی گولی سے بچہ زخمی ہوا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلادیشی ہم منصب طارق رحمان کو عیدالفطر کی مبارک باد دیدی۔
فاطمہ نے کہا کہ ان سے پوچھا گیا کہ فیملی سے بات کر کے پوچھ لیں کہ انہیں آسٹریلیا میں رکنا ہے یا جانا ہے، تو ان کا جواب تھا کہ جنہوں نے رکنا تھا وہ رک گئیں ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی۔
یومِ پاکستان کے حوالے سے تیار کردہ خصوصی نغمہ ’میری مٹی میری جان‘ جاری کیا گیا ہے،