ہم اِس کا تجربہ کرتے ہیں جب بھی
دکھاتی ہے ہمیں یہ دن کو تارے
نہ ہم جمہوریت کے بس میں ہیں یار
نہ ہے جمہوریت بس میں ہمارے
عمر اکمل اب پی سی بی کے ری ہیب کے پروگرام کے اہل ہیں، تاہم ان کا بحالی پروگرام فوری طور پر ممکن نہیں۔
فاسٹ بولر نے کہا کہ ابوظبی کے میدانوں میں گیم دکھانے کا وقت ہے، اب گراؤنڈ میں ملتے ہیں۔
افغانستان سے نیٹو افواج کا انخلا پروگرام کےمطابق جاری ہے۔ نیٹو سکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ کے مطابق افغانستان سے انخلا چند ماہ میں مکمل ہوجائے گا۔
انھوں نے کہا کہ گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں گردشی قرضے میں اضافہ 449 ارب روپے تھا۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ اس موقع پر نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ اگر حماس سیز فائر کی خلاف ورزی کرتا ہےتو اسرائیل کا رد عمل طاقتور ہوگا۔
بازار میں آج 67 کروڑ شیئرز کے سودے 23 ارب روپے میں طے ہوئے۔
کورکمانڈر ز کانفرنس نے امید ظاہر کی ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں کی جائے گی۔
دس گرام سونے کی قدر 429 ڈالر اضافے سے 94 ہزار 222 روپے ہے۔
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ امریکی افواج کو پاکستانی ائیر بیسز دینے کی خبریں تشویشناک ہیں۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو اتنی خوبصورت اردو بولنے پر کراچی کی اضافی رکنیت ملنی چاہیے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا منفی سیاسی بیانیہ اپنی موت آپ مرچکا وہے، اسے دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش لاحاصل رہے گی۔
وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان سے متعلق سمری منظور کرلی، ٹی ایل پی پر پابندی ختم کرنے سے متعلق ریوو کمیٹی کو معاملہ بھیجا جائے گا۔
دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی میسجنگ ایپ واٹس ایپ کی جانب سے اسرائیل اور غزہ کے مابین لڑائی کے بعد درجنوں فلسطینی صحافیوں کے اکاؤنٹس بلاک کردیئے۔