• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این ای ڈی یونیورسٹی ،ملتوی ہونے والے داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) این ای ڈی یونیورسٹی نے19اپریل کوملتوی ہونے والے داخلہ ٹیسٹ کی نئی تاریخ کااعلان کردیا.جامعہ این ای ڈی کےترجمان کےمطابق پی ایچ ڈی پروگرام 2021-22کےلئےہونےوالا داخلہ ٹیسٹ 22اپریل صبح 9:00بجےہوگاجبکہ ماسٹرزکےپری انٹری ٹیسٹ کاانعقادبھی اسی روز طےشدہ شیڈول کےمطابق ہوگا.۔ یادرہےکراچی سمیت ملک بھرمیں حالات کشیدہ ہونےکےباعث داخلہ ٹیسٹ ملتوی کردیا گیاتھا۔

تازہ ترین