• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی، ویکسین نہ لگوانے والوں پر ’پابندیاں‘ عائد کرنے پر غور

ابوظبی (جنگ نیوز )دبئی میں ان افراد کی نقل و حرکت پر پابندی کا سوچا جا رہا ہے جو ویکیسن لگوانے میں ہچکچاہٹ سے کام لے رہے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان ڈاکٹر سیف الدہیری کا کہنا ہے کہ ’ویکیسن بیماری سے بچنے اور صحت مند زندگی کی طرف لوٹنے کا اہم ذریعہ ہے۔ویکسین لگوانے میں تاخیر پورے معاشرے کے لیے خطرہ ہے، خصوصاً ان لوگوں کے لیے بہت خطرناک ہے جو کمزور ہیں۔

تازہ ترین