• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)جعلی  چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ کو توالی پولیس نے مدعی اسلم کو4لاکھ63ہزاراور62 روپے کا جعلی  چیک دینے پر ارشد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین