• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کے ساتھ نیا جوہری معاہدہ ڈرافٹ کے مرحلے میں پہنچ گیا

تہران (جنگ نیوز )ویانا میں سفیروں کا کہنا ہے کہ مذاکرات کار ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے ایک معاہدے کا ڈرافٹ بنانے کے قریب ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق ویانا میں فریقین کے درمیان بات چیت جاری ہے جس کا مقصد ایران کے عالمی طاقتوں کے ساتھ معاہدے کو بچانا ہے۔ویانا کے لیے روسی سفیر میخائل الیانوف نے پیر کو بتایا کہ مذاکرات کا ڈرافٹ بنانے کے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔
تازہ ترین