• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ،روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 30 پیسےکااضافہ ، یورو کی قیمت 2 روپے تک بڑھ گئی ،پاونڈ بھی 50پیسے مہنگا ہو گیا ، جمعرات کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 30پیسے کے اضافے سے 153.10روپے سے بڑھ کر 153.40 روپے اور قیمت فروخت 153.20روپے سے بڑھ کر 153.50 روپے ہو گئی ہے۔

تازہ ترین