• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کل 2 روزہ دورہ پر کراچی آئیں گی

لاہور(نمائندہ جنگ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف کے پولیٹیکل سیکرٹری ذیشان ملک نے کہا ہے کہ مریم نواز کل (24اپریل) 2 روزہ دورہ پر کراچی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق طبیعت میں بہتری آنے پر مریم نواز کے معالجین نے انہیں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت دیدی۔

تازہ ترین