• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی کھلاڑیوں کو کوویڈ ویکسین کا انتظار 


کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی کھلاڑیوں کو ویکسین لگانے سلسلہ شروع نہ ہو سکا ۔ابھی تک کھلاڑی پہلی خوراک کے منتظر ہیں۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے میڈیکل کمیشن کے سیکریٹری ڈاکٹر اسد عبا س کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو ترجیحی بنیادوں پر ویکسین لگانی چاہئے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے قومی کھلاڑیوں کو ویکسین لگانے کی درخواست کی ہوئی ہے، ویکسین کی ڈوز مکمل ہونے کے تین ہفتوں بعد انٹی باڈیز بنتی ہیں ۔

تازہ ترین