• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شیریں جناح کالونی مسان بازار کے قریب گھر میں کرنٹ لگنے سے ایک بچہ جا ں بحق ہو گیا،جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کیگئی متوفی بچےکی شناخت 11سالہ شاہد ولد فخرالسلام کے نام سے ہوئی ہے ۔

تازہ ترین