آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:۔ میں نے لاعلمی میں نصف النہار کے وقت نماز کی قضا کی ،اب کیا حکم ہے؟
جواب:۔ آپ گناہ گار ہوئے، مگر فرض ساقط ہوگیا۔ اب دوبارہ قضا کرنے کی ضرورت نہیں۔
دستاویز کے مطابق پیپلز پارٹی نے حکومت کی جانب سے سول سرونٹس ایکٹ میں مجوزہ تبدیلی پر بھی سوالات اٹھا دیے۔
ڈی آئی جی ساؤتھ نے کہا کہ حمیرا اصغر کے پڑوس والا فلیٹ بھی کافی عرصے سے خالی تھا، فلیٹ کی منیجمنٹ کمیٹی چوکیدار اور ہمسائے کو بھی شامل تفتیش کریں گے۔
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں مذاکرات میں ان کی رہائی کی بات نہ کی جائے، وہ تو کہتے ہیں ان کی رہائی عدالتوں سے ہو۔
سابق نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد نے چینی درآمد کرنے کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔
گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس بڑے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 34 ہزار 299 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا تھا۔
انگلینڈ کے 193 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت نے چوتھے روز کے اختتام پر 4 وکٹ پر 58 رنز بنا لیے ہیں۔
موبائل کا سائز تقریباً ایک انچ چوڑا اور 3 انچ لمبا تھا، موبائل فون کو بعد ازاں سیل کر کے جیل حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
ٹیکنیکل کالج پشاور کے ہاسٹل سے طالبِ علم کی پھندے سے لٹکی لاش ملی ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان نوشین شاہ نے اسکرین سے دوری کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔
پولیس کے مطابق شہید ایف سی سپاہی عطا اللہ شاہ کے تین بھائی واجبات اور مالی فوائد کی رقم حاصل کرنے کے لیے اس کی بیوہ پر دباؤ ڈالتے تھے۔
لاہور کے علاقےگلشنِ راوی میں اسنوکر کلب کے پارکنگ اسٹینڈ کے گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنا کر اغوا کرنے والے دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر کے مغوی کو بازیاب کروالیا۔
کچھ لوگ تو مصروفیت کی وجہ سے کھانا چھوڑ دیتے ہیں جبکہ کچھ لوگ ایسا جان بوجھ کر وزن کم کرنے یا اپنی صحت کو بہتر بنانے اور بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے کے لیے کرتے ہیں۔
اٹلی کے جزیرے سسلی سے روانہ ہونے والے خصوصی جہاز پر غزہ کے بچوں کے لیے خصوصی امدادی سامان کے ہمراہ سماجی کارکن سوار ہیں، اس جہاز کو حنظلہ کا نام دیا گیا ہے، اس قبل امداد لے جانے والے جہاز اسرائیل نے روک لیا تھا۔
صدر پال بیا 1982ء سے اقتدار میں ہیں، اگر وہ آئندہ مدت پوری کرتے ہیں تو وہ تقریباً 100 سال کی عمر تک صدارت پر فائز رہیں گے۔
انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی جانب سے لکھے گئے خط کی کاپی وزیر اعظم، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اور صدر پی ایف یو جے کو بھی بھیجی گئی ہے۔
پنجاب، بلوچستان کے کئی شہروں میں رات سےتیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔