بہاول پور کے چڑیا گھر میں شیرنی رانی نے 3بچوں کوجنم دیاہے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈلائف محمد زاہد کا کہنا ہے کہ شیرنی کے تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ شیرنی کے تینوں بچے بنگال ٹائیگر نسل کے ہیں۔
پارک انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ واقعے کے باعث پارک اگلے روز بھی بند رہے گا۔
مظاہرین نے 14 سال سے کم عمر لڑکیوں کے اسکولوں میں حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف آواز بلند کی۔
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مارگیج کا انتخاب طویل مدتی مالی فیصلوں میں شامل ہوتا ہے
ذرائع کے مطابق گریڈ 21 کے اکرام اللّٰہ کو کے پی کے سے تبادلے کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔
اقوام متحدہ کے دفتر نے بھارتی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ پُرامن اجتماع کے حق کا مکمل احترام یقینی بنائیں۔
فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام انتشار اور بدامنی کے بجائے پُرامن اور خوشحال مستقبل چاہتے ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہصوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کی شدید مذمت کرتے ہیں، اس اقدام کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔
وفاقی حکومت نے 4 نئے پولیس افسران کو خیبرپختون خوا میں تعینات کیا ہے جبکہ خیبرپختون خوا سے 4 پولیس افسران کو اسلام آباد رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
خیبر پختونخوا میں چیف سیکریٹری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت نے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی اور گورنر راج کی سمری پر دستخط کیے۔
امیرِ جماعت اسلامی کراچی نے کہا ہے کہ پر امن احتجاج سیاسی جماعت کا حق ہے، سیاسی عمل آگے بڑھنا چاہئے۔
وزیراعظم نے کہا ہے کہ فیصلہ کیا ہے کہ کے پی حکومت کے پاس ایک وفد بھیجا جائے تاکہ معاملات حل ہوجائیں۔
اُنہوں نے 3 برس کے وقفے کے بعد کسی میراتھن میں کامیابی حاصل کی۔
اداکارہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو ایک دوسرے کے ساتھ نرمی اور محبت سے پیش آنا چاہیے۔
گوجر خان کے نواح میں خیبر میل ٹرین کی آخری بوگی ریلوے ٹریک سے اتر گئی، ریلوے ٹریک کی بندش کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی ہے۔
گلوکارہ کی کمپنی ریڈیکل 22 لمیٹڈ کی آمدن میں ان کے گانوں، رائلٹی، میوزک ٹورز اور مختلف مصنوعات کی فروخت سے حاصل ہونے والا منافع شامل ہے۔