• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کی تصویر، خاتون ووٹر کو روک دیا گیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ضمنی انتخاب کے موقع پر بلدیہ ٹائون کے ایک پولنگ اسٹیشن پر ایک خاتون کو جن کی شرٹ پر مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز کی تصویر پرنٹ تھی ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے سے روک دیا گیا تاہم ان کے شور شرابے اور مسلم لیگی کار کنوں کی نعرے بازی کے بعد انہیں اندر جانے کی اجازت دی گئی۔

تازہ ترین