کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے شہر میں ہنگامہ آرائی کرنے کے کیس میں کالعدم تحریک لبیک کے 25سے زائد کارکنان کی فی کس 30ہزار روپے کے عوض ضمانت منظور کرلی ۔
کراچی میں 9 محرم کا جلوس دوپہر ایک بجے نشتر پارک سے برآمد ہو گا، کراچی کے بعض علاقوں میں انٹر نیٹ سروس متاثر ہے۔
پی ٹی آئی کور کمیٹی کی رکن مشال یوسفزئی نے علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ پر طنزیہ سوالات اٹھا دیے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، غزہ سے متعلق بہت کچھ کرنا ہے۔
حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکی ثالثی میں پیش کردہ غزہ جنگ بندی منصوبے پر اپنا ’مثبت جواب‘ ثالثوں کے حوالے کر دیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن کرنل شیر خان کی قربانی آج بھی ہر پاکستانی کے دل میں زندہ ہے اور آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
6 سے 8 جولائی کے دوران پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، اس سسٹم سے کراچی سمیت سندھ میں بارش کا امکان نہیں ہے۔
کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 شدت پسند مارے گئے، ہلاک دہشتگرد پولیس و قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر حملوں میں مطلوب تھے۔
امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں فوجی خاندانوں کے ساتھ تفریح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نےامریکا کی طاقت کو بحال کیا۔ اب ہمارے بارڈرز پہلے سے زیادہ محفوظ ہیں۔
ریاست میں تیز بارش کے باعث سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کے باعث کئی افراد لاپتہ ہوگئے ہیں جس میں 20 سے زائد بچے بھی شامل ہیں۔
ریلوے حکام کے مطابق میرپور ماتھیلو میں مال گاڑی کے پٹڑی سے اترجانے کے باعث ٹرینوں کی آمد ورفت متاثر ہوئی۔
حماس نے غزہ جنگ بندی تجویز پر اپنا جواب ثالثوں کے حوالے کر دیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دولہا سمیت باراتیوں کو لے جانے والی کار مقامی کالج کی دیوار سے ٹکرا گئی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر سے متعلق جلد باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کی وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملاقات میں موجود تھا، کے پی میں عدم اعتماد کی کوئی بات نہیں ہوئی۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کے خلاف ایک روزہ میچز کو ٹی 20میں تبدیل نہ کرنے کا امکان ہے۔