• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ آصف کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(آئی این پی ) منی لانڈرنگ کیس میں لیگی رہنما خواجہ آصف کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی۔
تازہ ترین