• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانوالی میں جنوبی افریقی کورونا وائرس اور اسلام آباد کے شہری میں برازیلین کورونا وائرس کی تشخیص

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک‘ خصوصی رپورٹ) قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) اسلام آباد میں جنوبی افریقہ و برازیلی کورونا وائرس کی اقسام کی تشخیص ہوئی ہے۔ حکام این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ برازیلی کورونا وائرس اسلام آباد کے شہری کے نمونے میں آیا۔ جنوبی افریقی کورونا وائرس کی تشخیص میانوالی سے آئے نمونے میں ہوئی۔

تازہ ترین