• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی گجرات کے اسپتال میں آتشزدگی، 18 مریض ہلاک

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات کے شہر بہروچ کے ایک اسپتال میں آگ لگنے کی وجہ سے وہاں زیر علاج 18 مریض ہلاک ہو گئے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپتال میں آگ رات ایک بجے لگی۔ آگ لگنے کے بعد مقامی لوگوں اور آگ بجھانے والے عملے کی مدد سے مریضوں کو اسپتال سے باہر نکالا گیا۔

تازہ ترین