• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزدوروں کے عالمی دن پر دنیا بھر میں مظاہرے اور ریلیاں

مزدوروں کے عالمی دن پر دنیا بھر میں مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی اور فرانس کے کئی شہروں میں پولیس اور مظاہرین میں تصادم ہوا۔

جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے دوران متعدد افراد زخمی ہوئے، پولیس نے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا گیا۔

تازہ ترین