• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یومِ علی کے جلوسوں پر پابندی کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے، ایم ڈبلیو ایم


مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) نے حکومت سے یومِ علیؓ کے جلوسوں پر پابندی کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ کردیا۔

مطالبہ اسلام آباد میں علامہ راجا ناصر عباس، ملتان میں علامہ اقتدار نقوی اور ایم ڈبلیو ایم سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی کی جانب سے سامنے آیا۔

 انہوں نے کہا کہ بازاروں میں ہجوم ہوسکتا ہے تو جلوس کیوں نہیں ہوسکتے۔

تازہ ترین