• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی 50فیصد عدالتی اہلکاروں کوگھرسےکام کرنےکی ہدایت

لاہور (کرائم رپورٹر )کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظرچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کی ضلعی عدلیہ کے 50 فیصد عدالتی اہلکاروں کو ورک فرام ہوم کی ہدایت کردی ، ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری کےسرکلر کے مطابق پہلا بیچ 3 مئی سے 8 مئی تک جبکہ دوسرا بیچ 17 مئی سے 22 مئی تک ورک فرام ہوم کرے گا،بیچز کی تشکیل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کریں گے۔
تازہ ترین