• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی زیدی نے لڑکوں کے ساتھ سڑک پر کرکٹ کھیلی

وفاقی وزیر علی زیدی نے گلستان جوہر کراچی میں بلا سنبھال لیا۔ انہوں نے لڑکوں کے ساتھ سڑک پر کرکٹ کھیلی۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ حلقے میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے نکلا تھا، بچوں کو کرکٹ کھیلتا دیکھ کر میں نے بھی ان کے ساتھ کرکٹ کھیلی۔

تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے کہا کہ شکر ہے کسی نے وکٹوں پر گیند نہیں ماری۔

تازہ ترین