• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور(پی پی آئی) پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تفتیش سے نہیں ڈرتا،انصاف ہوناچاہیے۔ اپنی پارٹی میں بہت سے لوگوں کی حمایت حاصل ہے۔ پیپلزپارٹی،ن لیگ سمیت ہماراکسی کیساتھ رابطہ نہیں، شاہ محمودقریشی کے بیان پرکچھ نہیں کہناچاہتا۔وزیراعظم سے میرے دوستوں کی ملاقات ہوئی تھی، سب کومعلوم ہے جوکیسزہورہے ہیں۔

تازہ ترین