• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کرکٹر سے متعلق پالیسی کا پہلا فائدہ بسمعہ معروف کو ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)خواتین کرکٹرز کے حوالے سے سب سے پہلے فائدہ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف کو ملے گا۔ بسمعہ معروف کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے وہ اس پالیسی سے فائدہ اٹھانے والی پہلی کھلاڑی ہوں گی۔

تازہ ترین