• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلی دفعہ ایک دن میں ویکسین لگوانے والوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد(نمائندہ جنگ ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی وخصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ ‏پیر کو پہلی دفعہ ایک دن میں ویکسین لگوانے والوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی۔پیر کو ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی۔ منگل کو ٹویٹر پر انھوں نے بتایا کہ پیر وہ پہلا دن تھا جب 40 سال اور اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کو بھی ویکسین لگائی گئی۔

تازہ ترین