• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر سٹی چیمپئنز لیگ فائنل میں پہنچ گیا

برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر سٹی پہلی بار چیمپینز لیگ فائنل میں پہنچ گئی۔

سیمی فائنل میں فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین کو دو صفر سے شکست دید ی، مانچسٹر سٹی کی جانب سے دونوں گول ریاض مہریز نے کئے۔

مانچسٹر سٹی کسی بھی انگلش کلب کی جانب سے ایک ہی یورپی چیمپئن شپ میں مسلسل سات میچز جیتنے والی ٹیم بن گئی۔

تازہ ترین