• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے رویہ نہ بدلا تو اس کے مخالفین کی صف میں نظر آئینگے، ناصر عباس

اسلام آباد( اپنے نامہ نگار سے )مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے رویہ نہ بدلا تو ہم اس کے مخالفین کی صف میں نظر آئیں گے،اختیارات کے ناجائز استعمال سے ہمیں دبایا نہیں جا سکتا،حکومت اپنے غیر آئینی ہتھکنڈوں سے باز نہ آئی تو وفاقی دارالحکومت میں ملک گیر عزاداران کنونشن منعقد کر کے مربوط حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا،یہ باتیں انہوں نے پنجاب میں عزادارو ں کے خلاف بلاجواز مقدمات کے اندراج،گرفتاریوں کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیں۔

ملک بھر سے سے مزید