• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افراط زر کا دوہندسوں میں جانا، عوام کی آمدنی میں کمی، نئے پاکستان کی تباہی ہے، شہباز شریف

لاہور (نمائندہ جنگ، ایجنسیاں)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ افراط زر کا دوہندسوں میں جانا، عوام کی آمدنی میں کمی، نئے پاکستان کی تباہی ہے ، احتساب کے نام پر انتقام کی سیاست بے نقاب ہو چکی ،حکومت کی بداعمالیوں کی وجہ سے ملک تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا جبکہ ابھی تک کابینہ کی تبدیلی جاری ہے، حکمران ٹولا نااہل لوگوں پر مشتمل ہے، ریاست مدینہ کی دعویدار حکومت نے مہنگائی، لاقانونیت، معاشی بدحالی اور اداروں کو کمزور کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

تازہ ترین