• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی زرمبادلہ ذخائر 77 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کم ہوئے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 77 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔

مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق 30 اپریل تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 22 ارب 74 کروڑ ڈالر رہے۔


اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اس کے ذخائر 82 کروڑ 99 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔

تازہ ترین