• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جونیئر ہاکی کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کے بعد جمعرات کو لاہور میں قومی سینئر ہاکی ٹیم کے آفیشلز و کھلاڑیوں کو بھی کورونا ویکیسن کی پہلی ڈوز لگائی گئی،کراچی میں27 کھلاڑیوں کے علاوہ کوچنگ اسٹاف اور تمام گراونڈ اسٹاف کو ویکسین لگائی گئی۔

تازہ ترین