• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈرڈ (نیوز ایجنسیز) انگلش کلب چیلسی نے ریال میڈرڈ کو 2-0 سے ہراکر چیمپئنز لیگ فائنل میں جگہ بنالی، اس کا مقابلہ مانچسٹرسٹی سے 29 مئی کو استنبول میں ہوگا۔ سیکنڈ لیگ سیمی فائنل میں چیلسی نے دو نوں ہاف میں ایک ایک گول کیا، فرسٹ لیگ میں دونوں ٹیموں کا مقابلہ 1-1 سے برابر رہا تھا۔

تازہ ترین