• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان میں بھوک مٹانے کیلئے کیڑوں والی وینڈنگ مشین

ناگاساکی(ٹی وی رپورٹ)جاپان کی بڑی آبادی کیڑے مکوڑے کھانا پسند کرتی ہے اور اب ان کی سہولت اور بھوک مٹانے کیلئے کیڑے پیش کرنیوالی وینڈنگ مشینیں تیزی سے مقبول ہورہی ہیں۔ پہلے پہل ایک مشین ناگاساکی میں نصب کی گئی جو بہت مقبول ہوئی اور اب دیگر علاقوں میں بھی دیکھی جاسکتی ہے۔ یہاں لوگ بڑی تعداد میں کھانے کیلئے فوری تیار کیڑے مکوڑے مزے سے کھارہے ہیں۔ سب سے پہلے ایک ایونٹ مینجمنٹ کمپنی نے یہ مشینیں نصب کی تھیں جس کے بعد مزید کمپنیوں کی کیڑا وینڈنگ مشینیں سامنے آئی ہیں۔

تازہ ترین