• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 300روپے فی تولہ کا اضافہ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 13 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1782 ڈالر سے بڑھ کر 1785 ڈالر فی اونس ہو گئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 300 روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 4ہزار 400 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کے اضافے سے 89ہزار 506 روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 1380 روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔

تازہ ترین