• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)روپے کی قدر میں بہتری کا رحجان ، ڈالر کی قیمت 153 روپے سے کم ہو گئی ، جمعرات کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مزید 50پیسے گھٹ گئی جسکے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 153.00 روپے سے کم ہو کر 152.50روپے اور قیمت فروخت 153.10روپے سے کم ہو کر 152.60 روپے ہو گئی ہے ،اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت 50پیسے کی کمی سے 153.20 روپے سے کم ہو کر 152.70 روپے اور قیمت فروخت 153.50 روپے سے کم ہو کر 153.00 روپے ہو گئی ۔

تازہ ترین