• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری پرویز اشرف نے عوام کو مایوسیوں کے سواکچھ نہیں دیا،وقاراحمدنور

برنالہ (نامہ نگار) مسلم لیگ ن حلقہ ایل اے 5 برنالہ کے امیدواراسمبلی کرنل وقاراحمدنور نے ابووالہ میں ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر ہائوسنگ چوہدری پرویز اشرف نے 21 سال اقتدار میں گزارے حلقہ برنالہ کے عوام کو مایوسیوں کے علاوہ کچھ نہیں دیا، موجودہ حکومت میں میگا پروجیکٹ سے کروڑوں روپے کی کرپشن کی کوئی سکول اپ گریڈ نہ کر سکے نام نہاد منصوبوں کے نام پر ایڈوانس کمیشن لیا اور عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے اپنے نام کی تختیاںلگائیں،انتخابات کے قریب آتے ہی اپنے وظیفہ خوروں کے ذریعے نلکے ٹوٹیاں لفٹ پمپوں کے ورک آرڈ ر تقسیم کرنے شروع کر دیئے، موضع رانا میں رات کی تاریکی میں ٹرانسفارمر اتارا گیا جنہوں نے دن کے اجالے میں ہماری میٹنگ کروا کے مسلم لیگ ن میں شمولیت کااعلان کیا، انہوںنے کہا کہ حلقہ برنالہ کے عوام جاگ گئے ہیں ہر یونین کونسل کے ہرگائوں میں ذلت مایوس اورشرمندگی ان کامقدر بن رہی ہے، ،کارنرمیٹنگ میں شمولیت اختیارکرنے والوں میں چوہدری فضل حسین،محمد شفیع، محمد اسلم، محمدلطیف، محمداشرف، محمداعظم، محمد اکرم، مظہر اقبال، اللہ دتہ، محمد حسین، محمد صدیق، محمداقبال، محمدشفیق، محمدرزاق، محمدفیاض، محمد سجاد، محمد نوید، محمد شریف ہٹ، محمدشریف، محمدندیم، محمدادریس، محمدافضال، محمدصابر، محمد عدنان، محمد اظہراقبال، چوہدری عادل حسین، محمدعظیم، محمداشتیاق، محمد عامر، محمد صدیق، محمدمنیب، محمدصفدر، محمدراشد، محمدفاروق، محمد سلیمان شریف، صوبیدارمحمد اسلم، محمدرضوان اسلم، محمدوسیم، عبدالحمید، راجہ محسن خان، راجہ محمد عارف، راجہ غلام عوث، چوہدری نور حسین، نعیم احمد، ظہیر احمد، قمر عباس، عامر شہزاد، ندیم احمد، قیصر ندیم،قدیراحمد،چوہدری بنارس شامل ہیں۔
تازہ ترین