• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برازیل میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن، 25 افراد ہلاک


برازیل میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑے آپریشن میں 25 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ گینگ کا سرغنہ بھی مارا گیا۔

آپریشن میں بکتربند گاڑیوں اور ہیلی کاپٹر نے بھی حصہ لیا۔ گینگ سے جنگی ہتھیاروں سمیت بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔


بتایا جاتا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف یہ بڑا آپریشن آج کیا گیا جس میں 25 افراد  مارے گئے جس میں اس گینگ کا سرغنہ بھی شامل ہے۔

تازہ ترین