• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


صوابی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 50 فیصد تک جا پہنچی۔

پشاور میں شرح 15 فیصد، مردان میں16 جبکہ خیبر پختونخوا میں مجموعی شرح 10فیصد رہی۔

صوبے کے اسپتالوں میں تقریباً 1600 کورونا مریض زیر علاج ہیں۔

24 گھنٹوں میں صوبے میں 40 کورونا مریض انتقال کرگئے، سوات میں سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر علی اکبر بھی جان کی بازی ہار گئے۔

بلوچستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد سے نیچے آگئی، 3 دن پہلے یہ شرح 18 فیصد تھی، صوبے میں فعال کیسز کی مجموعی تعداد 14 سو سے زائد ہے۔

تازہ ترین