• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر محمد پرویز ملک جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے پارٹی رہنمائوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ الیکشن اصلاحات ایک فراڈ ہیں،سیاسی یتیموں کے ستارے گردش میں ہیں، سلیکٹڈ حکومت نے معیشت کو تباہ کیا ہے ملکی اداروں کا بھی بیڑا غرق کردیا ہے،حکمرانوں کی نالائقی کا یہ حال ہے کی ملکی معیشت آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک سے کنٹرول کی جا رہی ۔انہوں نے کہا کہ اگر آج معاشی حالات پر سیاسی حل تلاش نہ کیا صرف الزام تراشی کی تو آنے والی نسل ہمیں معاف نہیں کرے گی ۔
تازہ ترین