• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) قومی اسمبلی کا اجلاس 17 مئی کو ہو گا، ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات کیلئے جاری آرڈیننس پیش کئے جائیں گے ، اپوزیشن کی طرف سے آٹا ، چینی اور دیگر اشیا ئے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق تحریکیں زیر غور آئیں گی ، کرونا پھیلائو کے پیش نظر قومی اسمبلی کے مجوزہ اجلاس میں سخت احتیاطی اقدامات کیلئے نئے ایس او پیز نافذ ہوں گے اور مہمانوں کے پارلیمنٹ ہائوس آنے پر پابندی ہو گی۔

تازہ ترین