• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نا اہل حکمرانوں کا یوم حساب قریب ہے،عطا تارڑ

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنماعطا تارڑ نے کہا ہے کہ نالائق و نا اہل حکمرانوں کا یوم حساب قریب ہے ۔لاہور میں ہفتہ کی صبح میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف سے متعلق وزارتِ داخلہ کا لیٹر موجود ہے جس میں لکھا ہے کہ ای سی ایل سے نام نکال دیا گیا ہے۔ حکومت نے عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دیئے۔
تازہ ترین