• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی فوج نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی، وزیراعظم عمران خان


وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسجداقصی میں فلسطینیوں پر تشدد سے اسرائیلی فوج نے انسانیت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی۔

 عمران خان نے کہا کہ عالمی برادری فلسطینیوں اور ان کے قانونی حقوق کے تحفظ کے لیے فوری اقدام کرے۔

ادھر پوپ فرانسس  نے بھی  مقبوضہ بیت المقدس میں تشدد روکنے کا مطالبہ کردیا۔

انہوں نے کہا کہ بیت المقدس تشدد کی نہیں عبادت کی جگہ ہے، مقدس شہر کا احترام برقرار رہنا چاہیے۔

تازہ ترین