وزیرِاعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
طواف سے پہلے وزیرِاعظم کے لیے بیت اللّٰہ کے دروازے کھول دیے گئے اور زیارتِ خاص کروائی گئی۔
عمران خان کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور وفد کے ارکان بھی موجود ہے۔
وزیراعظم عمران خان امامِ کعبہ سے ملاقات کریں گے جبکہ مسلم ورلڈ لیگ کے سربراہ سے بھی ملاقات کریں گے۔