• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہر دن ہی ماؤں کے نام ہوتا ہے، پلوشہ بشیر کا مدرز ڈے پر پیغام

قومی بیڈمنٹن چیمپیئن پلوشہ بشیر نے مدرز ڈے پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر دن ہی ماؤں کے نام ہوتا ہے، ہمیں اپنی ماؤں کی قدر کرنی چاہیے۔

پلوشہ بشیر کا کہنا تھا کہ میں جو کچھ ہوں اپنی والدہ کی وجہ سے ہوں، مجھے چیمپیئن پلیئر بنانے میں میری ماں نے اہم کردار ادا کیا۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ ان تمام ماؤں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جو اپنے بچوں کی ترقی کے لیے کوشاں اور دعاگو رہتی ہیں۔

تازہ ترین