• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: ڈھائی ماہ قبل لاپتہ ہونے والی لڑکی کے قتل میں شوہر ملوث نکلا

شکرگڑھ میں  ڈھائی ماہ قبل لاپتہ لڑکی کی لاش مل گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو اس کے شوہر نے قتل کیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو شوہر نے عزیزوں سے ملاقات کے بہانے لاہور سے رنگڑہ لاکرقتل کیا۔

ملزم کی نشاندہی پر ڈھائی ماہ بعد لاش کی باقیات کھیتوں سے ملیں۔

ملزم نے اپنے بیان میں کہا کہ رنگڑہ جاتے ہوئے بیوی سے تکرار ہوئی جس پر اسے قتل کر دیا۔

تازہ ترین