• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں آج کورونا کے 999 نئے کیسز رپورٹ، 13مریضوں کا انتقال، وزارت صحت

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 999 نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 

ریاض سے سعودی وزارت صحت کے مطابق مملکت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد مجموعی 4 لاکھ 28 ہزار 369 ہوگئی ہے۔ 


وزارت کے مطابق سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں 13 کورونا مریض انتقال کرگئے۔ اس طرح سعودی عرب میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 7ہزار 98 ہوگئی ہے۔

تازہ ترین