• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیلجیئم کا 9 جون سے کورونا پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان

بیلجیئم میں 9 جون سے کورونا وائرس کے حوالے سے نافذ پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ 

برسلز سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق بیلجیئم کے وزیراعظم نے کہا کہ 9 جون سے ریستورانوں کے اندر بیٹھنے کی اجازت ہوگی۔ 


انھوں نے مزید کہا کہ 9 جون سے تفریحی مراکز میں 2 سو افراد کو آنے کی اجازت ہوگی۔

ادھر خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ بیلجیئم میں 7 ماہ بعد ہفتے سے ریستوران اور کیفے کھولے گئے تھے۔

تازہ ترین