مکیش کھنہ کی سوناکشی سے نیم دلانہ معذرت، سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا
بھارتی ٹیلیویژن شو شکتی مان کے تخلیق کار مکیش کھنہ جو کہ بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کے 2019 کے کون بنے گا کروڑ پتی کے سیزن 11 میں شرکت کے موقع پر انھیں کوہ ہمالیہ میں پیدا ہونے والے سنجیوانی بوٹی کے بارے میں جواب نہ دینے اور لائف لائن لینے پر تنقید انھیں مہنگی پڑگئی اور انھیں معذرت کرنا پڑی، واضح رہے کہ ہندو مذہب کی مقدس کتاب (رامائن) میں اس بوٹی کا تذکرہ موجود ہے۔