• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی حکومت میں بات سے مکر جانے کا ہی طریقہ رائج ہے، شہباز شریف


قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومتی گورننس میں آج کہی بات سے اگلے دن مکر جانے کا ہی طریقہ رائج ہے۔

صدر مسلم لیگ ن نے اپنے بیان میں پی ٹی آئی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

شہباز شریف نے کہا کہ  پی ٹی آئی کی یہ نا ختم ہونے والی ادھر ادھر کی پالیسی کی قیمت بھاری ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین