• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے سے قرض کم ہوگا؟ مریم اورنگزیب


پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کیا شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے سے پاکستان کا قرض کم ہوگا؟۔

اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ حدیبیہ کیس کھولنے سے کیا حکومت کی نالائقی چُھپ جائے گی؟۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ ‎پاکستان کا قرض فروری میں 36 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرچکا ہے۔

تازہ ترین