• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونس خان طیارے میں پاکستان کی جیت کا جشن مناتے رہے

کراچی (جنگ نیوز) سابق کپتان، مایہ ناز بیٹسمین اور قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کی جیت کے جشن کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔یونس خان کو زمبابوے سے وطن واپسی پر طیارے میں بنائی گئی ویڈیو میں جیت کا جشن مناتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ساؤتھ افریقا اور زمبابوے میں بیک ٹو بیک 2 سیریز جیتنا اچھا رہا۔یونس خان نے مزید کہا کہ وطن واپسی ہم اسٹائل میں منارہے ہیں، جیت میں شامل سب افراد کو مبارکباد دیتا ہوں۔

تازہ ترین