• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈولفن سکواڈ نے 2 ڈاکو گرفتار کر لئے

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)شا ہد رہ کے علا قہ بیگم کوٹ ڈولفن سکواڈ نے 2 ڈاکو آصف اور فیصل کو گرفتارکرکے2 پسٹلز، موبائلز،موٹر سائیکل اور 60 ہزار سے زائد نقدی برآمد کر لی ۔
تازہ ترین